تازہ ترین ( روزنامہ ھزارہ ایکسپریں ) ہری پور ، پاکستان تحریک انصاف ہری پور کی ضلعی گورننگ باڈی نے کمال غزنوی کو PK - 50 سے ضمنی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی کا اُمیدوار نامزد کر دیا ! پشاور سے ہری جھنڈی کا انتظار باقی ۔ سابق صوبائی وزیرِ مواصلات یوسف ایوب کے بھائی اکبر ایوب بھی پارٹی ٹکٹ کیلئے کوشاں
تازہ ترین ( روزنامہ ھزارہ ایکسپریں ) سانحہ راولپنڈی کے نتیجے میں آج نمازِ جمعہ کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے ہری پور ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں فوج تعینات کر دی گئی ، سانحہ راولپنڈی کے بعد مذہبی جماعتوں نے جمعہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال دی تھی ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


No comments:
Post a Comment