Powered by Blogger.

Sunday, 1 December 2013

مانسہرہ کے نواحی علاقے پھلڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے19 سالہ نوجوان قتل



مانسہرہ کے نواحی علاقے پھلڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے19 سالہ نوجوان قتل

DPO Khuram Rasheed (Manshera)



 مانسہرہ ، ڈی پی او خُرم رشید نے لکڑ سمگلنگ میں ملوث چھ پولیس ایس ایچ اوز لائن حاضر کر دئیے، لائن حاضر ہونے والوں میں اوگی ، دربند ، بٹل ، پھلڑہ اور لساں نواب کے ایس ایچ اوز شامل ہیں ! تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوخُرم رشید نے علاقہِ تناول میں تعینات چھ پولیس آفیسر ٹمبر مافیا سے روابط رکھنے اور اُنکی لکڑ سمگلنگ میں معاونت کے الزام میں لائن حاضر کر دئیے ، اہلیان علاقہ نے ڈی پی او خرم رشید کے اِس اقدام کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور اُن کا کہنا ہے کہ اگر جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی اِسی طرح جاری رہی تو خرم رشید کو بھی عوام ایک ھیرو کی طرح دلوں میں جگہ دے گی .....

Hazara MOTERWAY



میاں محمد نوازشریف نے315ملین ڈالرکی لاگت سے تیار ہونے والی ہزارہ موٹروے ایکسپریس کے لئے منظوری دے دی

Abbottabad



تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ، غیر قا نو نی کیبن مسمار کئی   




 د کا ندارو ں کو جرمانہ۔


ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد جناب اسامہ احمد وڑائچ نے تجاوزات کے خلاف شاہراہ قراقرم نزد ایوب میڈیکل کمپلیکس ہمراہ سٹاف قراقرم ہائی وے اتھارٹی آپریشن کیا دوران آپریشن پختہ تجاوزات اور کیبن مسمار کئے اور مختلف دکانداروں پر تجاوزات ایکٹ کے تحت 50000/- روپے جرمانہ بھی عائد کیا آپریشن انتہائی کامیاب رہا جسے مقامی لوگوں نے بے حد سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی تجاوزات مافیا کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی جس پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد نے انہیں یقین دلایا کہ صوبائی حکومت کی پالیسی کے تحت تمام تجاوزات ختم کر دی جائیں گی اور کسی بھی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی کیونکہ یہ آپریشن عوامی مفاد میں ہے اور انتظامیہ اس میں کوئی کوتاہی نہیں کرے گی


۔

Manshera Robbery


مانسہرہ ( روزنامہ ھزارہ ایکسپریں ) پوٹھہ نکہ میں ایک درجن مسلح ڈاکوؤں کی 

کاروائی دو گھروں میں داخل ہو کر نقدی اور سونا چھین کر 

فرار ڈاکوؤں کی اطلاع ملتے ہی پوری بستی میں ڈاکوؤں اور مقامی لوگوں کے

درمیان ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا ہے پوٹھہ نکہ کے مقامی لوگوں

 نے شمال کے سینئر رپورٹر غفار خان مہمند کو بتایا کہ رات پونے نو بجے دس

 بارہ کے قریب مسلح نقاب پوش ڈاکو مشتاق اور رفاقت کے گھر داخل ہو کر نقدی 

اور زیورات لوٹنے کے بعد بھاگ رہے تھے کہ بستی کے لوگ باخبر ہو گئے 

لوگوں نے ڈاکوؤں پر شدید فائرنگ کی جواب میں ڈاکوؤں نے بھی فائرنگ کی اور 
فائرنگ کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا ہے پوٹھہ میں ڈاکوؤں کی ہونے والی

کاروائی پر ھزارہ ایکسپریس نے مقامی تھانہ میں رابطہ قائم کیا تو متعلقہ تھانہ نے 
اس واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا پوٹھہ نکہ میں ڈاکوؤں کی کاروائی پر مقامی 

لوگوں کا خاموش رہنا اور تھانے میں فریاد لے کر نہ آنا المیہ بھی ہے اور پولیس 

کے کردار پر سوالیہ نشان بھی ہے۔

Saturday, 23 November 2013

Abbottabad Police

تازہ ترین ( روزنامہ ھزارہ ایکسپریں ) ایبٹ آباد ، مسلم آباد چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے باقاعدہ بھتہ خوری مُہم شروع کردی ، کاغذات جانچ کے بہانےگزرنے والے ہر موٹر سائیکل سوار سے پانچ سو روپے تک وصول کرنے لگے ، عوام الناس کا اعلیٰ حکام سے کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔
فوری ایکشن لیا جائے ! عوامی حلقے

IMRAN KHAN

 فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو بچانا ہے کہ امریکی غلامی میں زندگی گزارنی ہے ، امریکہ سے ضمانت لیں پھر بھی ڈرون نہ رُکیں تو ائیر فورس کو ڈرون گرانے کا حکم دیا جائے ، عمران خان

 

Blogger news

About

Blogger Tips and TricksLatest Tips And TricksBlogger TricksBlogger Tips and TricksLatest Tips And TricksBlogger Tricks